123456789 - Hyderabad Urdu Blog | Hyderabadi | Hyderabad Deccan | History Society Culture & Urdu Literature

Comments system

[blogger][disqus][facebook]

2009/08/07

123456789

مراسلے کا عنوان دیکھ کر چونکئے گا نہیں۔
یہ کسی ہندی فلم کا ایک دو تین چار والا نغمہ نہیں ہے۔

آج ہی ای۔میل سے ایک دوست نے یاد دلایا کہ ذرا آج جمعہ 7-اگست-2009ء کو دوپہر 12 بج کر 34 منٹ اور 56 سیکنڈ کا وقت نوٹ کرو۔ پھر اس وقت کے ساتھ آج کی تاریخ بھی ملا لو ۔۔۔ یعنی
12:34:56|7/8/9

اب اس کو sequence میں پڑھا جائے تو وہی گنتی بنتی ہے جو اِس مراسلے کا عنوان ہے !!
یعنی کہ :

123456789

2 تبصرے:

  1. یہ کس نے بھیجا ای میل؟
    مجھے بھی یہ میل آیا تھا

    جواب دیںحذف کریں
  2. شعیب بھائی ، دراصل دنیا میں ایک سے ایک فارغ بیٹھا ہے۔ کوئی کام دھندا نہیں ہے شائد ان کو۔ مجھے بھی کچھ فرصت تھی تو یہی لکھ مارا
    lolz

    جواب دیںحذف کریں