بابری مسجد : مقدمہ کا فیصلہ : 30-ستمبر-2010ء - Hyderabad Urdu Blog | Hyderabadi | Hyderabad Deccan | History Society Culture & Urdu Literature

Comments system

[blogger][disqus][facebook]

2010/09/30

بابری مسجد : مقدمہ کا فیصلہ : 30-ستمبر-2010ء

30-ستمبر-2010ء ، ساڑھے تین بجے دوپہر (ہندوستانی معیاری وقت)
بابری مسجد / رام جنم بھومی ملکیت مقدمہ کا فیصلہ

فیصلہ جس کے حق میں ہوگا ، زمین اس کے حوالے کر دی جائے گی : سپریم کورٹ میں اٹارنی جنرل کا بیان
الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ کا فیصلہ حتمی نہیں بلکہ اس فیصلہ کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کی جا سکے گی
اخبارات اور ٹیلی وژن چینلز میں عدلیہ کے فیصلہ کی رپورٹنگ اور صورتحال کے تجزیے اور تبصرے کے لئے رہنمایانہ خطوط جاری کئے گئے ہیں
ملک بھر میں موبائل فونوں کے ذریعے بلک (bulk) ایس-ایم-ایس کی خدمات کو معطل کر دیا گیا ہے
ملک کے تمام حساس علاقوں میں فورسز کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے اور نظم و نسق کو چوکس رکھا گیا ہے

امن کی برقراری کے لیے وزیر اعظم من موہن سنگھ کی اپیل

حیدرآباد کے تین معروف و مقبول اردو روزناموں کے اداریے

بابری مسجد ۔۔۔۔ تاریخ کے جھروکے سے ۔۔۔ (بشکریہ : روزنامہ "اعتماد")

1 تبصرہ:

  1. السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
    اللہ تعالی سےدعاہےکہ یہ بابری مسجدکافیصلہ مسلمانوں کےحق میں ہوجائے۔ آمین ثم آمین

    والسلام
    جاویداقبال

    جواب دیںحذف کریں